اب گیس ملے گی سال کے پورے 12مہینے اور وہ بھی سستی، پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ حل کرنے کیلئے دوست ملک مدد کو آن پہنچا،یہ چین نہیں بلکہ کون ہے؟

5  اکتوبر‬‮  2018

اسلام آباد(مانییٹرنگ ڈیسک) حکومت نے 11سے 12؍ دن تک کیلئے گیس ذخیرہ کرنے کیلئے مختلف حصوں میں زیرزمین گیس اسٹور تعمیر کرنے کی منصوبہ بندی پر کام شروع کردیا ہے ، گیس ذخیرہ کرنےکیلئے روس پاکستان کی مدد کرے گا۔روزنامہ جنگ  کےمطابق اس وقت پاکستان میں ذرہ برابر گیس ذخیرہ کرنے کی گنجائش نہیں۔ پاکستان میں اندرون ملک گیس کی موجودگی تین سے چار (بی سی ایف ڈی) ہے جبکہ درآمد کی جانے والی گیس کی مقدار ایک اعشاریہ ایک بی سی ایف ڈی ہے۔

پاکستان میں حالیہ استعمال ہونے والی گیس کی مقدار 6؍ بی سی ایف ڈی ہے یہ مقدار 2020 ترکمانستان سے ایک اعشاریہ تین بی سی ایف ڈی ہوگی جس کی مالیت دس ارب ڈالرز (ٹی اے پی آئی) گیس کھلی مارکیٹ میں گرمیوں میں سستی جبکہ موسم سرما میں بہت بڑھ جاتی ہے۔ سرکاری ذرائع نے بتایا ہے زیر زمین گیس ذخیرہ کرنے کا مقصد گرمیوں میں گیس برآمد کرکے ذخیرہ کرنا ہے اور موسم سرما میں صنعتی مقاصد کیلئے مناسب قیمت پر بلا تعطل گیسکی فراہمی رکھی جائے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…