آفریدی ایمرٹس ٹی 20لیگ کا حصہ بن گئے

1  اکتوبر‬‮  2018

دبئی (سپورٹس ڈیسک)پاکستان کے نامور آل راونڈر شاہد خان آفریدی ایک بار پھر کرکٹ میدان اپنی دھواں دار بیٹنگ کے جوہر دکھائیں گے۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے ایمرٹس ٹی 20لیگ کھیلنے کے لئے این او سی جاری کردیا۔19دسمبرسے11جنوری تک متحدہ عرب امارات میں ہونے والی لیگ کے میچز دبئی، ابوظہبی اور شارجہ میں کھیلے جائیں گے۔ایمرٹس ٹی 20لیگ میں ویسٹ انڈیز

کے آل راونڈر آندرے رسل، انگلینڈ کے بیٹسمین این مورگن اورجنوبی افریقا کے ڈیوڈ ملر بھی ایکشن میں نظر آئیں گے۔لیگ میں پانچ فرنچائز حصہ لیں گی ، ہر فرنچائز 16رکنی اسکواڈ پر مشتمل ہوگی ، جس میں 6انٹرنیشنل اسٹار پلیئرز،آئی سی سی کے فل ممبر ملکوں سے دو ایمرجنگ پلیئرز،آئی سی سی ایسوسی ایٹ ممبر سے تین پلیئرزجبکہ دو جونیئر اور تین یو اے ای کرکٹرشامل ہوں گے۔

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…