شاہ محمود قریشی کی کفایت شعاری مہم امریکہ بھی پہنچ گئی ،جانتے ہیں واشنگٹن سے نیویارک تک کیسے سفر کیا؟

24  ستمبر‬‮  2018

اسلام آباد،واشنگٹن(آن لائن)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے امریکہ میں بھی کفایت شعاری مہم کو پلو سے باندھے رکھااور واشنگٹن سے نیویارک تک ٹرین کے زریعے سفر کیا۔تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ایشین کانفرنس میں شرکت کے لئے ہوائی جہاز کی بجائے ٹرین پر گئے اور ٹرین میں سفر کے دوران شاہ محمود قریشی امریکہ میں پاکستانی سفیر جہانگیر صدیقی اور اقوام متحدہ میں پاکستانی مستقل

مندوب ملیحہ لودھی کے ساتھ میٹنگ بھی کرتے رہے ۔دریں اثناء اقوام متحدہ میں پاکستانی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے بتایا ہے کہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی امریکہ کے دورے کے دوران 40سے زائد مختلف اجلاسوں میں شرکت کریں گے جہاں پر وہ نئی حکومت کی ترجیحات کے حوالے سے عالمی کمیونٹی کو آگاہ کریں گے ،اس کے علاوہ وہ ان اجلاسوں میں پاکستان کے امن کے حوالے سے کئے گئے اقدامات پر بھی آگاہ کریں گے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…