امریکا، برازیل انتخابات : فیس بک وار روم قائم کرے گا

20  ستمبر‬‮  2018

واشنگٹن(این این آئی)فیس بک نے امریکا اور برازیل میں انتخابات سے پہلے ایک وار روم قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے، یہ وار روم سوشل میڈیا پر جعلی خبروں کے ذریعے الیکشنز میں مداخلت کی کوششوں کو ناکام بنائے گا۔جرمن ریڈیو کے مطابق فیس بک کے الیکشنز اینڈ سول انگیجمنٹ ڈائریکٹر سمیدھ چکرورتی نے کہا کہ الیکشنز وار روم سلیکون ویلی میں قائم کیا جائے گا جو ایک کمانڈ سینٹر کے طور پر کام کرے گا۔انہوں نے بتایا۔

اس وار روم میں امریکا اور برازیل میں ہونے والے انتخابات میں سوشل میڈیا پر جعلی خبروں کے ذریعے مداخلت کی کوششیں ناکام بنائی جائیں گی۔سمیدھ چکرورتی نے یہ نہیں بتایا کہ یہ وار روم کب فعال ہوگا۔فیس بک کے چیف ایگزیکٹو مارک زکر برگ نے پچھلے ہفتے کہا تھا کہ الیکشنز پر اثر انداز ہونے کے لیے فیس بک کو استعمال کرنے کے کوششوں کے خلاف اپنے دفاع کے لیے فیس بک اب پہلے سے زیادہ بہتر طور پر تیار ہے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…