پاکستانی آرمی چیف سے گلے ملا تو کیا ہوا ، عمران خان کوہلی سے اگرگلے ملنے کا کہیں گے تو کیا وہ ۔۔نویجت سدھو نے بھارتی حکمران جماعت بی جے پی کو تنقید کرنے پر کہیں کا نہ چھوڑا ، ایسی بات کہہ دی کہ سب دیکھتے ہی رہ گئے

20  ستمبر‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق بھارتی کرکٹر اور کانگریس رہنما نویجت سدھو کا کہنا ہے پاکستان آرمی چیف سے گلنے ملنا خیر سگالی عمل تھا، اگر عمران خان ویرات کوہلی سے گلے ملنے کا کہیں گے تو کیا وہ پیٹھ پھیر لیں گے۔ بھارتی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے دورہ پاکستان پر بھارت میں بی جے پی کی جانب سے شدید تنقید کا شکار ہونے والے نویجت سدھو کا کہنا تھا کہ پاکستان کیخلاف

میچ میں کیا بھارتی کھلاڑی پاکستانی کھلاڑیوں سے منہ موڑ کر کھڑے ہونگے۔ پاکستان آرمی چیف جنرل باجوہ سے گلے ملنا ایک اخلاقی اور خیر سگالی کا عمل تھا کیونکہ وہ بابا نانک کی بات کر رہے تھے۔ ان کی بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج سے بات ہوئی جنہوں نے کرتار پور راستہ کھولنے کیلئے پاکستان سے باضابطہ درخواست تیار کروائے جانے کا بتایا۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…