ایاز صادق صاحب !آپ تو سپیکر رہ چکے ہیں، آپ جانتے ہیں کہ ۔۔ پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس شروع، صدر مملکت کا خطاب شروع ہوتے ہی ن لیگ کا بڑا سرپرائز، ایسا کام کر دیا کہ سپیکر نے ایاز صادق کو مخاطب کر کے کیا کہہ دیا

17  ستمبر‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس شروع، قومی ترانے کے بعد تلاوت قرآن پاک و نعت شریف ، وفاقی وزیر برائے مذہبی امور نور الحق قادری کی دعا ختم ہوتے ہی صدر مملکت کے خطاب کے دوران ن لیگ کے اراکین اسمبلی کا واک آئوٹ۔ تفصیلات کے مطابق پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس شروع ہوگیا ہے اور صدر مملکت عارف علوی کا خطاب جاری ہے۔ اجلاس کا آغاز قومی ترانے سے ہوا جس کے بعد تلاوت قرآن پاک اور نعت شریف کے بعد وفاقی وزیر برائے مذہبی امور نور الحق قادری نے دعا کرائی جس کے

ختم ہوتے ہی سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے صدر مملکت کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کی انائونس منٹ کی تو ن لیگ کے اراکین اسمبلی سیٹوں پر کھڑے ہوئے اور انہوں نے بات کرنے کی اجازت چاہی جس پر اسد قیصر نے سابق سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ایاز صادق صاحب آپ اسمبلی کے سپیکر رہ چکے ہیں آپ جانتے ہیں کہ اسمبلی کے رولز اس بات کی اجازت نہیں دیتے، آپ کل بات کرلیں ۔ ن لیگ کے اراکین اسمبلی بات کرنے کی اجازت نہ ملنے پر احتجاجاََ واک آئوٹ کر گئے۔

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…