کلثوم نواز کی وفات!چوہدری نثار نے بھی خاموشی توڑ دی،شریف خاندان کیلئے اہم پیغام جاری

11  ستمبر‬‮  2018

اسلام آباد،لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک،سی پی پی) سابق وزیر داخلہ چودھری نثارنے کلثوم نواز کے انتقال پرافسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیگم کلثوم نواز ایک شفیق خاتون تھیں،ان کے انتقال پر نواز شریف اور ان کے اہلخانہ سے دلی افسوس کا اظہار کرتاہوں۔ میری دعا ہے اللہ تعالیٰ بیگم کلثوم نواز کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور تمام اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔دوسری جانب سابق خاتون اول کلثوم نواز کے انتقال پر تعزیتی قرارداد پنجاب اسمبلی

میں جمع کرا دی گئی، قرارداد مسلم لیگ ن کی حنا پرویز بٹ کی جانب سے جمع کرائی گئی۔پنجاب اسمبلی میں جمع کرائی گئی قرارداد کے متن میں کہا گیا ہے کہ یہ ایوان مادر جمہوریت محترمہ کلثوم نواز کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتا ہے، پاکستان ایک عظیم، جمہوریت پسند اور دلیر خاتون سیاستدان سے محروم ہو گیا، کلثوم نواز نے جمہوریت کی سر بلندی کیلئے اپنی جدوجہد جاری رکھی، یہ ایوان شریف خاندان کے ساتھ اظہار تعزیت اور دلی ہمدردی کا اظہار کرتا ہے۔

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…