باکسر عامر خان کو مقابلے سے قبل وزن مقررہ حد تک لانے کیلئے جرابوں سمیت تمام کپڑے اتارنے پڑ گئے

8  ستمبر‬‮  2018

لندن (سپورٹس ڈیسک)برطانوی نژاد پاکستانی باکسنگ ا سٹار عامر خان کو ایک مقابلے سے قبل وزن مقررہ حد تک لانے کے لیے جرابوں سمیت تمام کپڑے اتارنے پڑ گئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق عامر خان اور کولمبیئن باکسر سموئیل ورگاس کے درمیان ایرینا برمنگھم میں ہونے والے مقابلے کا دن آن پہنچا ہے، میچ سے پہلے دونوں باکسرز

کا وزن کیا گیا۔وزن کرنے کے دوران انتہائی دلچسپ صورتحال اْس وقت پیدا ہوئی جب عامر خان کا وزن ویلٹر ویٹ کیلئے مقررہ حد 147پاؤنڈز سے صرف 2اونس زیادہ ہوگیا ٗباکسر کو وزن حد میں لانے کے لیے اپنی جرابوں سمیت بچے کچے تمام کپڑے اتارنے پڑے تو وزن مقررہ حد تک پہنچا۔سابق عالمی چمپئن عامر خان فائٹ جیت کر دسمبر میں ویلٹر ویٹ کیٹگری کی ٹائٹل فائٹ کے خواہاں ہیں ۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…