نواز شریف کے نام سے منسوب سرکاری اداروں کو قومی ہیروز کے نام سے تبدیل کیا جائے ‘ وزیر اعظم عمران خان سے یہ مطالبہ کس سیاسی جماعت نے کیا ہے؟بڑی خبر آگئی

4  ستمبر‬‮  2018

لاہور( نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے عدالت سے سزا یافتہ سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کے نام سے منسوب تمام سرکاری اداروں کو قومی ہیروز کے نام سے تبدیل کرنے کیلئے وزیر اعظم عمران خان کو خط ارسال کر دیا ۔ مرکزی رہنما جمشید اقبال چیمہ کی جانب سے وزیر اعظم عمران خان کے نام لکھے گئے خط کے متن میں کہا گیا ہے کہ عدالت سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کو مجرم قرار دے کر سزا د ے چکی ہے ۔ ملک بھر میں کئی سرکاری ادارے اوارے اور پارکس نواز شریف

کے نام سے منسوب ہیںاور پاکستان کے سرکاری ادارے ایک مجرم کے نام سے منسوب ہونے کی وجہ سے ملکی اور بین الاقوامی سطح پر ان اداروں کی ساکھ بری طرح متاثر ہو رہی ہے ۔ خط کے متن میں مزید کہا گیا ہے کہ ا ن اداروں میں کئی یونیورسٹیاںاور کالجز بھی سزا یافتہ سابق وزیر اعظم کے نام سے منسوب ہیں اور طلبہ کی ڈگری پرتا عمر ایک سزا یا فتہ شخص کا نام آتا رہے گا ۔اس حوالے سے ممبر پنجاب اسمبلی مسز مسرت جمشید چیمہ نے ایک قرارداد بھی پنجاب اسمبلی میں جمع کر ارکھی ہے ۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…