صحت مند اور لمبی زندگی گزارنے کیلئے آپ کو کونسی عادت اپنا ناہوگی؟طبی تحقیق میں اہم انکشاف

4  ستمبر‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) لمبی اور صحت مند زندگی گزارنے کیلئے وزن اٹھانے کو اپنی عادت اپنالیں۔ مشی گن یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ جن لوگوں کے مسلز دیگر کے مقابلے میں مضبوط ہوتے ہیں، ان میں لمبی عمر کا امکان کمزور ساتھیوں کے مقابلے میں زیادہ ہوتا ہے۔ تحقیق کے مطابق زندگی میں مسلز بنانے والی ورزشوں کو اپنانے میں کبھی تاخیر نہیں ہوتی بلکہ یہ معمر افراد کے لیے بہت اہم ہے کہ وہ اس طرح کے ورک آﺅٹ کو اپنے

معمولات کا حصہ بنائیں۔ تاہم ایسا ممکن نہیں تو بھی فکر مند مت ہوں، درحقیقت مسلز کا حجم نہیں بلکہ اس کی مضبوطی لمبی زندگی کے لیے ضروری ہے۔ نئی تحقیق میں مزید بتایا گیا کہ عام ورزشوں کے ساتھ وزن اٹھانے کی عادت کو اپنانا بھی ضروری ہے۔ محققین کا کہنا تھا کہ مسلز کی مضبوطی کو برقرار رکھنا خصوصاً درمیانی عمر میں لمبی عمر اور صحت مند بڑھاپے کے لیے بہت اہمیت رکھتا ہے اور اس حوالے سے سب سے اہم،اپنے ہاتھوں کو مضبوط بنانا ہوگا۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…