فلم انڈسٹری کی بحالی کیلئے حکومت بلا سود قرضے فراہم کرے ،اداکارہ میرا

5  ستمبر‬‮  2018

لاہور (شوبز ڈیسک) اداکارہ میرا نے کہاکہ فلم انڈسٹری کی بحالی کیلئے حکومت کو بلا سود قرضے فراہم کرنے چاہئیں تاکہ فلم انڈسٹری اپنے پاؤں پر کھڑی ہوسکے ۔’’این این آئی ‘‘سے خصوصی گفتگوکرتے ہوئے میرا نے کہاکہ موجودہ حکومت تبدیلی کا نعرہ لے کر اقتدار میں آئی ہے ،اگر حکومت فلم انڈسٹری کی بحالی میں

سنجیدہ ہے تو فلم بنانے والوں کو بلاسود قرضے دینے کے ساتھ فلموں کی انشورنس کرنی چاہیے جس سے فلمسازو ں میں تحفظ کااحساس پیدا ہوگا اور فلم انڈسٹری اپنا کھویا ہوا مقام دوبارہ حاصل کرسکتی ہے ۔ انہوں نے کہاکہ مجھے یقین ہے کہ میری ان تجاویز کو سنجیدگی سے لیا جائے گا اور اس جانب عملی پیشرفت بھی کی جائے گی۔

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…