عمران خان کے وزیر اعظم بننے کے بعد بیرون ملک بھی پاکستانی پاسپورٹ کی عزت میں اضافہ،غیر ملکی امیگریشن آفیسر نے پاکستانی پاسپورٹ دیکھ کر کیا کہا؟جان کر آپ بھی پاکستانی ہونے پر فخر کرینگے

27  اگست‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عمران خان  نے وزیر اعظم پاکستان بننے کے بعد جب قوم سے اپنا پہلا خطاب کیا تو اسے بھرپور پذیرائی حاصل ہوئی۔اوورسیز پاکستانیوں نے بھی ان کے وزیر اعظم بننے پر خوشی کا اظہار کیااور اسے پاکستانی لوگوں کی خوش قسمتی قرار دے دیا۔اسی متعلق ایک صحافی نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر لکھا ہے کہ ویسٹ انڈیز میں ایک ائیرپورٹ پر جب امیگریشن آفیسر نے میرا پاکستانی پاسپورٹ دیکھا تو کہا کہ’’ مجھے تمھارے وزیراعظم پسند ہیں‘‘۔جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ وزیر اعظم پاکستان دنیا بھر میں مقبول ہیں۔

واضح رہے کہ اس سے پہلے متحدہ عرب امارات میں اعلیٰ عہدے پر کام کرنے والی خاتون افسر ”’نیا پاکستان ” بننے کے بعد اپنی ملک کی خدمت کرنے واپس وطن پہنچی تھیں۔ عصمت گل خٹک بتاتی ہیں کہ میرا شمار ان چند اوورسیز پاکستانیوں میں ہوتا ہے جو متحدہ عرب امارات میں ٹاپ مینجمنٹ پوزیشن پر کام کرتے تھے۔لیکن میں نے وہاں سے استعفیٰ دے دیا اور پاکستان واپس آ کر میں نے ڈی جی کی حیثیت سے کانٹریکٹ پوسٹ پر جوائن کیا یہ سب کچھ  اپنے ملک پاکستان کیلئے کیا ہے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…