’’پاکستان کے تمام سکولوں میں اب قرآن مجید کی تعلیم لازمی ہو گی‘‘ وزیراعظم عمران خان کا ایسا فیصلہ کہ انہیں یہودی ایجنٹ قرار دینے والے فضل الرحمن کو چپ لگ جائے، سوشل میڈیا پر طوفان برپا ہو گیا

25  اگست‬‮  2018

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے پاکستان بھر کے تمام تعلیمی اداروں میں قرآن مجید کی تعلیم میٹرک تک لازمی قرار دینے کا فیصلہ کر لیا ۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلا س میں پاکستان بھر کے تمام تعلیمی اداروں میں قرآن مجید کی تعلیم میٹرک تک لازمی قرار دینے کافیصلہ کیا گیا ہے۔وفاقی کابینہ کے اس فیصلے کو جہاں پورے ملک میں سراہا جا رہا ہے وہیں عمران خان پر مذہبی تنقید اور انہیں’’ یہودیوں کا ایجنٹ‘‘قرار دینے والے مولانا فضل الرحمن

پر شدید تنقید شروع ہو گئی ہے۔ خبر سامنے آنے کے بعد ملک کے معروف صحافی انور لودھی نے وفاقی کابینہ کے اس فیصلے پر اپنا ردعمل دیتے ہوئے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں لکھا ہے کہ ”یہودی ایجنٹ کا کارنامہ، قرآن مجید کو پورے پاکستان کے تعلیمی اداروں میں لازم قرار دینے کا فیصلہ۔ دوسری طرف اسلام نافذ کرنے کے شوقین فضل الرحمان پانچ سال تک وزارتوں کے مزے لیتا رہے لیکن انہیں یہ نیک کام کرنے کی توفیق نہ ہوئی۔۔۔ الٹا وہ چور وزیراعظم کا دفاع کرتے رہے۔“

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…