قومی ٹی ٹوئنٹی کا میلہ آج سے فیصل آباد میں سجے گا

11  مئی‬‮  2015

فیصل آباد(نیوز ڈیسک) آٹھ روزہ قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ آج سے فیصل آباد میں شروع ہو رہا ہے۔ جس میں ملک کی ٹاپ آٹھ ٹیمیں اِن ایکشن ہوں گی۔ قومی کھلاڑی اپنے اپنے ریجن کی ٹیموں کی نمائندگی کریں گے۔ لاہور لائنز کی قیادت کامران اکمل، فیصل آباد وولفز مصباح الحق، شاہد آفریدی کی عدم شرکت پر سرفراز احمد کراچی ڈولفنز کی قیادت کریں گے۔ پشاور پینتھرز کی کپتانی رفعت اللہ مہمند، سیالکوٹ اسٹالیئنز کے کپتان شعیب ملک ہوں گے۔ یونس خان، سہیل تنویر اور گلریز صدف بھی بطور کپتان اپنے جوہر دکھائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…