’’اس کو فوری طور پر باہر نکالو‘‘ وزیراعظم عمران خان نے سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کے خلاف دھماکہ خیز احکامات جاری کر دیے

20  اگست‬‮  2018

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کو پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی نے گورننگ بورڈ میں ممبر بنایا تھا، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے مفتاح اسماعیل کو پاکستان کرکٹ بورڈ کی گورننگ بورڈ سے نکالنے کا حکم دے دیا۔

رپورٹ کے مطابق مفتاح اسماعیل کو نجم سیٹھی نے ممبر بنایا تھا، بورڈ ممبران کی اکثریت چیئرمین نجم سیٹھی کے بھی خلاف ہوگئی۔ رپورٹ کے مطابق ملک میں تبدیلی کی لہر چلتے ہی کرکٹ بورڈ میں بھی تبدیلی کا آغاز ہوگیا ہے۔ پی سی بی گورننگ باڈی میں مفتاح اسماعیل کی تقرری غیرآئینی قرار دے دی گئی ہے۔ مفتاح اسماعیل کو عمران خان نے فوری طور پر فارغ کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ نجی ٹی وی کے ذرائع کا کہنا ہے کہ نجم سیٹھی کے مخالف گورننگ بورڈ کے اراکین نے عمران کی قریبی شخصیات سے رابطوں کا آغاز کر دیا ہے، دوسری جانب چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے ہیں،  سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے پیغام میں انہوں نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا، نجم سیٹھی نے کہا کہ نئے وزیراعظم کے حلف لینے کا انتظار کر رہا تھا۔ اس احسان مانی کو چیئرمین پی سی بی بنائے جانے کا واضح امکان ہے۔ سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کو پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی نے گورننگ بورڈ میں ممبر بنایا تھا، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے مفتاح اسماعیل کو پاکستان کرکٹ بورڈ کی گورننگ بورڈ سے نکالنے کا حکم دے دیا۔ رپورٹ کے مطابق مفتاح اسماعیل کو نجم سیٹھی نے ممبر بنایا تھا، بورڈ ممبران کی اکثریت چیئرمین نجم سیٹھی کے بھی خلاف ہوگئی۔

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…