وزن میں کمی کیلئے روزانہ دو گلاس یہ پئیں اور پھر اپنے جسم میں واضح تبدیلی محسوس کریں

18  اگست‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)رات کو سونے سے قبل یا صبح دودھ کا ایک گلاس پینے کی عادت پاکستان تک محدود نہیں بلکہ یہ عادت دنیا بھرکے  لوگوں میں پائی جاتی ہے۔ دودھ کا استعمال ہڈیاں مضبوط بنانے کے ساتھ جسمانی دفاعی نظام بہتر کرتا ہے، جلد کو صحت مند کرتا ہے، نیند کا معیار بہتر ہوتا ہے۔ روزانہ ایک یا 2 گلاس دودھ پینے کی عادت موٹاپے سے نجات میں بھی مدد دے سکتی ہے۔ پروٹین کا بہترین ذریعہ دودھ پروٹین کے حصول کا بہترین ذریعہ ہے

۔یہ بھوک بڑھانے والے ہارمونز کو ریگولیٹ کرتا ہے جبکہ دودھ میں موجود دیگر اجزاءکھانے کی زیادہ اشتہا کو دور رکھتے ہیں، یعنی بے وقت کھانے کی عادت سے نجات ملتی ہے۔ کیلشیئم دودھ میں موجود کیلشیئم ہڈیوں اور دانتوں کو مضبوط بنانے کے ساتھ جسمانی وزن میں کمی میں بھی مدد دیتا ہے۔  دودھ مں موجود لائنولینک ایسڈ چربی کو تیزی سے گھلانے میں مدد دیتا ہے۔ اس لئے آپ بھی دودھ کا آج سے باقاعدگی کیساتھ استعمال شروع کردیں ۔یقیناً فائدہ ہوگا۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…