ملک دشمنوں کے منہ پر زور دار طمانچہ ،پاکستان کے یوم آزادی پر سراج رئیسانی شہیدکے بیٹے نے ایسا کام کردکھایا جس نے پوری قوم کے دل جیت لئے

14  اگست‬‮  2018

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) یوم آزادی پر سراج رئیسانی شہید کے بیٹے کی جانب سے شیئر کی گئی تصویر  نےانکے والد کی حب الوطنی کی یاد تازہ کردی۔تفصیلات کے مطابق  سراج رئیسانی کے بیٹے  نے اپنے والد ہی کی طرح اپنی گاڑی کے بونٹ پر پاکستان کا سبز ہلالی پرچم لگایا اور اپنے والد ہی کے انداز میں

تصویر کھنچوا کر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کر دی۔ سراج رئیسانی کے بیٹے کی یہ تصویر دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین نے کہا کہ بے شک یہ سراج رئیسانی ہی کا بیٹا ہے جو نڈر اور اپنے وطن سے بے پناہ محبت کرنے والا ہے۔واضح رہے کہ سراج رئیسانی پر الیکشن مہم کے دوران خود کش حملہ کیا گیا تھا جس میں ان سمیت 130افراد شہید ہو گئے تھے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…