پاکستان نے اپنے 71ویں یوم آزادی پر بھارت کو ایسا خاص’’تحفہ‘‘ دیدیاکہ خود مودی سرکار بھی حیران رہ گئی

13  اگست‬‮  2018

لاہور (آن لائن) حکومت پاکستان نے پاکستان کے 71 ویں یوم آزدی کے موقع پر جذبہ خیر سگالی کے تحت بھارتی ماہی گیروں کو جیلوں سے آزاد کر دیا ہے اور انہیں واہگہ بارڈر کے راستے بھارت کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ کراچی کی جیلوں سے رہا ہونیوالے 27 ماہی گیروں کو گزشتہ روز کراچی سے مسافر ٹرین کے ذریعے لاہور پہنچایا گیا۔ لاہور ریلوے سٹیشن سے ان بھارتی ماہی گیروں کوخصوصی بسوں کے ذریعے

واہگہ بارڈر پہنچایا گیا گیا جہاں پر پنجاب ستلج رینجرز نے بھارتی ماہی گیروں کو بھارتی بارڈر سکیورٹی فورس کےحوالے کیا۔ بھارت جانے سے قبل حکومت پاکستان کی طرف سے جذبہ خیر سگالی کے تحت بھارتی ماہی گیروں کو تحفے اور تحائف بھی دئیے گئے جبکہ سرحد پار کرنے سے قبل بھارتی ماہی گیروں نے حکومت پاکستان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ کراچی کی قید کے دوران جیل حکام نے ان سے بہترین سلوک کیا۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…