یہ جوڑا فرانس سے پاکستان کا یوم آزادی منانے لاہور پہنچ گیا ! کیا آپ جانتے ہیں یہ کتنے سال پہلے اس سفر کیلئے روانہ ہوئے تھے ؟ ایسی خبر آگئی کہ آپ بھی داد دینے پر مجبور ہو جائیں گے

12  اگست‬‮  2018

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) یہ جوڑا فرانس سے پاکستان کا یوم آزادی منانے لاہور پہنچ گیا ! کیا آپ جانتے ہیں یہ کتنے سال پہلے اس سفر کیلئے روانہ ہوئے تھے ؟ ایسی خبر آگئی کہ آپ بھی داد دینے پر مجبور ہو جائیں گے ۔ خبر کی تفصیلات کے مطابق فرانس سے تین سال قبل روانہ ہونے والے اس جوڑے نے 2015میں سفر کا آغاز کیا اور اب جا کر پاکستان کے 71ویں یوم آزادی کے موقعے پر پاکستان پہنچے ہیں ۔

انہوں نے اپنے سفر میں ضرورت کی ساری اشیا ساتھ لے جانے کیلئے اپنی گاڑی کو ’’ منی کرواین‘‘ میں تبدیل کیا اور تمام اشیا اپنے ساتھ رکھیں ۔ فرانسیسی جوڑے کا کہنا تھا کہ وہ اب تک روس اور بھارت سمیت 24ممالک کی سیر کر چکے ہیں ۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان پہنچ کر اس بات کی خوشی ہے کہ یہاں 71واں یوم آزادی منایا آرہا ہے اور ہم اسے پاکستانیوں کیساتھ مل کر بھرپور انداز میں منائیں گے ۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…