عمران خان سے کیوں ملاقات کی؟بھارتی میڈیا اپنے ہی ہائی کمشنر پر چیخنے چلانے لگا،نیا پنڈورا باکس کھول دیا

11  اگست‬‮  2018

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)عمران خان سے کیوں ملاقات کی ؟ بھارتی میڈیا نے پاکستان دشمنی میں اپنے ہائی کمشنر کو بھی نہ بخشا۔تفصیلات کے مطابق بھارتی میڈیا نے الزام عائد کیا کہ پاکستان بھارت میں دہشت گردی کروارہا ہےجبکہ ہمارے ہائی کمشنر پاکستان کے متوقع وزیراعظم عمران خان کو ان کی رہائش گاہ پر جا کر ’’بلا‘‘ تحفے میں دے رہے ہیں۔ کیا ہائی کمشنر کو ہمارے شہدا یاد نہیں آئے ؟

بھارتی میڈیا نے اپنے ہی ہائی کشمنر اور ڈپٹی ہائی کمشنر کو آڑے ہاتھوں لیا اور کہا کہ پاکستان کے متوقع وزیراعظم عمران خان کی کابینہ میں ایسے لوگ بھی شامل ہیں جو بہت انتہا پسند ہیں۔ بھارتی میڈیا نےعمران خان پربھی الزام عائد کیا کہ انہوں نے اپنی پہلی تقریر میں جہاں مذاکرات کی بات کی وہیں پر کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیوں اور دہشت گردی کا تذکرہ بھی کیا۔واضح رہے کہ گزشتہ روز بھارتی ہائی کمشنر نے بنی گالہ جاکر عمران خان سے ملاقات کی اور تحفے میں انہیں بھارتی کرکٹرز کے سائن والے بیٹ کا تحفہ دیا۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…