عمران خان کب تک وزیراعظم پاکستان نہیں بن سکتے صدر ممنون حسین نے بڑا سرپرائز دیدیا، تحریک انصاف منتوں پر اتر آئی

9  اگست‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عمران خان کی حلف برداری تقریب میں بڑی رکاوٹ سامنے آگئی، تحریک انصاف نے صدر ممنون حسین سے بڑی اپیل کردی۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما اور عمران خان کے چیف آف سٹاف نعیم الحق نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک انصاف وفاق، پنجاب اور خیبرپختونخواہ میں حکومت بنانے کیلئے

تیار ہے تاہم 14اگست کی چھٹی کی وجہ سے معاملہ طول پکڑتا جا رہا ہے۔ اس موقع پر نعیم الحق نے صدر ممنون حسین سے اپیل کرتے ہوئے کہاہے کہ وہ اپنے 16اگست کے بیرون ملک دورے کو منسوخ کر دیں تاکہ عمران خان وزارت عظمیٰ کا حلف جلد اٹھا سکیں۔ واضح رہے کہ صدر مملکت کو 13اگست کو قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کیلئے سمری بھجوادی گئی ہے ۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…