تبدیلی آئی نہیں ، تبدیلی آگئی ہے،غیر شادی شدہ افراد کیلئے بری خبر ‘دولھا کو منہ دکھانے سے قبل 20ہزار روپےاب اس ادارے کو دینے پڑینگے، نئے شادی شدہ جوڑوں پر پاکستان میں ود ہولڈنگ ٹیکس عائد

7  اگست‬‮  2018

رحیم یار خان (این این آئی) غیر شادی شدہ افراد کیلئے بری خبر ‘دولھا کو منہ دکھانے سے قبل 20ہزار روپے ایف بی آر کو ودہولڈنگ ٹیکس اداکرنا ہوگا ٹی وی رپورٹ کے مطابق ایف بی آر نے شادی ہال میں تقریبات پر ود ہولڈنگ ٹیکس لگادیا یہ ٹیکس شادی ہالوں میں نئے رشتوں میں بندھنے والے جوڑوں پر ہوگا جنوبی پنجاب بہاولپور ڈویژن سمیت راولپنڈی‘ اسلام آباد‘ گوجرانوالہ اور آزاد کشمیر کے علاقے شامل ہیں –

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…