خواجہ آصف بمقابلہ عثمان ڈار، این اے 73میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا حیران کن نتیجہ آگیا، دونوں امیدوار ایک دوسرے کا منہ تکتے رہ گئے

29  جولائی  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) این اے 73 سیالکوٹ  میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے بعد بھی خواجہ آصف کامیاب قرار ،نجی ٹی وی  کے مطابق تحریک انصاف کے امیدوار عثمان ڈار نے این اے 73 سیالکوٹ سے آر او کے انتخابی نتائج چیلنج کیے تھے جس پر آر او نے 15 پولنگ سٹیشنز کے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا حکم دیا تھا۔

ووٹوں کی دوبارہ گنتی میں مسترد شدہ سات ہزار 300 ووٹ اور 174 پوسٹل بیلٹس شامل تھے۔ دوبارہ گنتی کے بعد بھی خواجہ آصف ہی این اے 73 کے رکن قومی اسمبلی قرار پائے ہیں تاہم ان کی جیت کا مارجن کم ہوگیا ہے۔ ووٹوں کی دوبارہ گنتی میں عثمان ڈار کے 132 اور خواجہ آصف کے ووٹوں میں 45 کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد 1493 کا فرق 1406 رہ گیا ہے۔واضح رہے کہ دیگر چند حلقوں میں بھی ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا عمل جاری ہے ۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…