وہ کام ہوگیا جو نوازشریف اور مریم نوازکی گرفتاری کے موقع پر بھی نہیں ہوا، حنیف عباسی کو جب گرفتارکرنے کی کوشش کی گئی تو کیا ہوا؟ ہنگامہ برپا ہوگیا، دھماکہ خیز صورتحال

21  جولائی  2018

راولپنڈی(نیوزڈیسک)وہ کام ہوگیا جو نوازشریف اور مریم نوازکی گرفتاری کے موقع پر بھی نہیں ہوا، حنیف عباسی کو جب گرفتارکرنے کی کوشش کی گئی تو کیا ہوا؟ ہنگامہ برپا ہوگیا، دھماکہ خیز صورتحال، تفصیلات کے مطابق معروف صحافی حامد میر نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عدالت میں عجیب ہی صورتحال ہے

جو لوگ حنیف عباسی کو گرفتارکرنے کے لئے آئے ہیں حنیف عباسی خود کو گرفتارکرنے آنے والوں کو ن لیگ کے کارکنوں سے بچارہے ہیں اور ن لیگ کے کارکنوں کو روک رہے ہیں، ن لیگ کے کارکن شدید مشتعل ہیں اور عجیب ہنگامہ آرائی کا سماں ہے۔ ایفی ڈرین کوٹہ کیس میں عمر قید کی سزا ملنے پر حنیف عباسی کو کمرہ عدالت سے گرفتار کرنے کی کوشش کی گئی تو وہ کام ہوگیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگاموقع پر موجود ن لیگ کے کارکنوں نے شدید ہنگامہ آرائی شروع کردی اور سیکورٹی اہلکاروں کو حنیف عباسی کو گرفتارکرنے سے روک دیا، شدید کشیدہ صورتحال کی وجہ سے مزید نفری طلب کرلی گئی ہے جبکہ حنیف عباسی کو کمرہ عدالت سے باہر نکالنے کی کوشش کی جارہی ہے، موقع پر موجود ن لیگ کے کارکنوں نے شدید ہنگامہ آرائی شروع کردی ہے اور عدالت اور عدالت کے باہر صورتحال انتہائی کشیدہ ہوگئی ہے۔ حامد میر نے دعویٰ کیا ہے کہ اس ہنگامہ آرائی کے موقع پر حنیف عباسی کارکنوں کو روک رہے ہیں لیکن مشتعل کارکن کسی کی بات نہیں سن رہے۔



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…