پاکستان کا دورہ کرنےوالی زمبابوے کرکٹ ٹیم کو آزادی دینے کا فیصلہ

7  مئی‬‮  2015
Zimbabwean cricket players celebrate after winning against Bangladesh at the end of the second ODI of the Grameen Phone Cup match between Zimbabwe and Bangladesh on August 14, 2009 at Queens Sports Club in Bulawayo, Zimbabwe. AFP PHOTO / Desmond Kwande

لاہور (نیوزڈیسک)رواں ماہ پاکستان کا دورہ کرنے والی زمبابوے کی کرکٹ ٹیم کو ٹھہرانے کے مقام میں تبدیلی کر دی گئی ، مہمان ٹیم کے کھلاڑی اب نیشنل کرکٹ اکیڈمی کی بجائے لاہور کے فائیو سٹار ہوٹل میں قیام کریں گے۔ نجی ٹی وی کے مطابق سکیورٹی کے پیش نظر 19مئی سے پاکستان کا دورہ کرنے والی زمبابوےن ٹیم کے کھلاڑیوں کو قذافی اسٹیدیم سے ملحقہ نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ٹھہرانے کےلئے انتظامات کئے گئے تھے ۔ تاہم اب فیصلہ کیا گیا ہے کہ زمبابوے کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی لاہور کے فائیو سٹار ہوٹل میں قیام کرینگے جسکے لئے سکیورٹی اداروں نے بھی کلیئرنس دیدی ہے ۔ زمبابوے کرکٹ ٹیم 19مئی سے یکم جون تک لاہور میں قیام رہے گی جس کے لئے زمبابوے بورڈ کو فول پروف سکیورٹی کی یقین دہانی کرائی گئی ہے اور زمبابوے سکیورٹی ٹیم بھی انتظامات پر اطمینان کا اظہار کر چکی ہے۔



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…