نواز شریف اور مریم نواز کے شہباز شریف اور ان کی ٹیم سے راستے الگ، سعد رفیق، خواجہ آصف اور احسن اقبال نے بھی دھوکہ دے دیا، تین اہم شخصیات کو نئی ذمہ داریاں سونپ دی گئیں

16  جولائی  2018

راولپنڈی (نیوز ڈیسک) سابق وزیراعظم میاں نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز نے لاہور میں استقبال نہ ہونے پر شہباز شریف اور ان کی ٹیم سے راستے الگ کر لیے، ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں نے لاہور میں استقبال نہ ہونے پر شہباز شریف اور ان کی ٹیم سے ذہنی طور پر علیحدگی اختیار کرلی ہے، سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سمیت خواجہ سعد رفیق، خواجہ آصف اور احسن اقبال جیسے بااعتماد ساتھیوں کا حالیہ کردار میاں نواز شریف کے لیے سوالیہ نشان ہے وہ اس بات کی امید رکھتے تھے یہ

لوگ ان کے استقبال کے لیے لاہور ائیرپورٹ پر ضرور پہنچیں گے مگر کوئی بھی ان کے استقبال کے لیے علامہ اقبال ائیرپورٹ لاہور پر نہ پہنچ سکا اور نہ ہی پاور شو دکھانے کے لیے اپنی قیادت کو قائل کر سکا، ذرائع کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ میاں نواز شریف نے اپنی صاحبزادی کے داماد راحیل منیر، خرم دستگیر، چوہدری تنویر، مشاہد اللہ اور دیگر لوگوں کو روزمرہ کی اپ ڈیٹس کو بمعہ ثبوت دینے کا ٹاسک دیا ہے، میاں نواز شریف نے راحیل منیر سے چند منٹ کے لیے علیحدہ ملاقات بھی کی۔

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…