پاک بنگلہ دیش دوسرا ٹیسٹ ،یونس خان 148 رنز بنا کر آﺅٹ

6  مئی‬‮  2015

ڈھا کہ (نیوز ڈیسک ) بنگلہ دیش کیخلاف پاکستانی بیٹنگ دوسرے ٹیسٹ کے پہلے روز مشکلات میںگھرنے کے بعد نکل آئی . پاکستانی اوپنر محمد حفیظ 8 رنز بنانے کے بعد وکٹ کیپر مشفیق الرحیم کے ہاتھوں کیچ آﺅٹ ہوگئے ، اس سے قبل بنگلہ دیش کے کپتان مشفیق الرحیم نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا اور پاکستان کو کھیلنے کی دعوت دی ، پاکستان کے دوسرے آﺅٹ ہونے والے کھلاڑی سمیع اسلم تھے جو 19 رنز بنا کر تیج الاسلام کی گیند پر کیچ آﺅٹ ہوگئے , ان دونوںکے بعد یونس خان اور اظہر علی نے اننگز کو پراعتماد انداز میں آگے بڑھانا شروع کیا ,بنگلہ دیش کی جانب سے صرف دو باﺅلرز وکٹ لینے میںکامیاب ہوئے اس کے بعد کوئی اور باﺅلر وکٹ نہیںلے سکا , یونس خان 148 رنز کی شاندار اننگز کھیلنے کے بعد محمد شاہد کی گیند پر شواگاتا ہوم کے ہاتھوں کیچ آﺅٹ ہوئے



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…