2 جولائی کو ملک بھر کے بینک عوامی لین دین نہیں کریں گے، اسٹیٹ بینک

29  جون‬‮  2018

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے 2 جولائی کو ملک بھر میں تمام بینکوں میں تعطیل کا اعلان کردیا۔ مرکزی بینک کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 2 جولائی بروز پیر ملک کے بھر کے تمام بینکس اور مالیاتی ادارے عوامی لین دین

کے لیے بند ہوں گے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق 2 جولائی کو بینک عملہ مالی سال کی کلوزنگ کرے گا لہٰذا اس روز بینک عوامی لین دین نہیں کریں گے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق بینک صرف پبلک ڈیلنگ کے لیے بند ہوں گے البتہ عملہ معمول کے مطابق دفتر آئے گا۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…