مقبوضہ بیت المقدس میں یہودیوں کو کھدائی کے دوران ایسی چیز مل گئی کہ دیکھ کر ہریہودی کا منہ پھٹا کا پھٹا رہ گیا اس چیز پر کس مقدس ہستی کا نام لکھا ہوا تھا ؟

22  جون‬‮  2018

رام اللہ(انٹرنیشنل ڈیسک)اسرائیلی ماہرین آثار قدیمہ نے مقبوضہ بیت المقدس میں کھدائیوں کیدوران مسجد اقصیٰ المبارک سے متصل سلوان قصبے سے ایک مٹی سے تیار کردہ ایک چھوٹی نایاب تختی دریافت کی ہے جس پر عربی زبان کے الفاظ درج ہیں۔جبکہ ماہرین نے کہاہے کہ یہ مہر نہیں ہوسکتی تاہم غالب امکان یہ ہے کہ یہ کوئی تعویذ ہے جو اس دورمیں تحفظ کے لیے لکھا گیا۔عرب ٹی وی کے مطابق اسرائیل کے ایک ماہر آثار قدیمہ کا کہنا

تھا کہ مٹی سے تیار کردہ اس ٹکڑے کی حجم ایک سینٹی میٹر ہے اور اس پر عربی زبان پرمشتمل دو سطریں واضح دیکھی جاسکتی ہیں۔ پہلی سطر میں کریم یتکل علی اللہ اور دوسری سطر میں اللہ رب العالمین کے الفاظ منقش ہیں۔ ماہرین کا کہنا تھا کہ بہ ظاہر یہ کسی تحریر کا حصہ یا دستاویزات کی مہر نہیں لگتا بلکہ یہ عباسی دور میں لکھا گیا کوئی تعویز ہے کیونکہ اس دور میں اس خطے میں تعویذ گنڈے کا کلچر عام تھا اور یہ قریبا ایک ہزار سال پرانا تعویذ ہے۔

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…