عمران خان کی رہائش کے باہر احتجاج ،امن و امان کی صورتحال کنٹرول سے باہر ہونے کا خدشہ،رینجرز بھی طلب،کتنی بڑی تعداد میں مظاہرین موجود ہیں؟ حیرت انگیز انکشافات،بڑا حکم جاری کردیاگیا

19  جون‬‮  2018

اسلام آباد (این این آئی)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ نے بنی گالہ میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی رہائش کے باہر اجتجاج کے دروان امن و امان کی صورتحال کنٹرول میں رکھنے اور پولیس کی معاونت کے لئے رینجرز تعینات کرنے کی اسلام آباد پولیس کی درخواست پر فوری ضابطے کی کارروائی کی ہدایت دیدی ہے ،300رینجرز اہلکار بنی گالہ میں عمران خان کے گھر کے باہر سکیورٹی کی خدمات کے لئے مانگے گئے ہیں

۔ضلعی انتظامیہ کی درخواست پر ایڈیشنل ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کے روبرو اسلام آباد پولیس نے بتا یا ہے کہ بنی گالہ میں 700سے زائد افراد احتجاج کر رہے ہیں ،خدشہ ہے امن و امان کی صورتحال خراب ہوسکتی ہے اور درخواست کی گئی کہ پنجاب رینجرز کے سیکٹر کمانڈر سے رابطہ کر کے پولیس کی معاونت کے لئے 300رینجرز عملہ کی تعیناتی کی درخواست کی جائے ۔



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…