فیفا ورلڈکپ میں انگلینڈ نے تیونس کو شکست دے دی

19  جون‬‮  2018

ماسکو (این این آئی)فیفا ورلڈکپ میں انگلینڈ نے تیونس کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دے دی۔وولگو گراڈ میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ نے تیونس کے خلاف جارحانہ آغاز کیا اور ابتدا میں پے درپے حملے کیے مگر حریف ٹیم کے گول کیپر کے عمدہ کھیل کے سبب وہ گول کرنے میں ناکام رہے تاہم گیارہویں منٹ میں ہیری کین آخر کار گول کیپر کو مات دینے میں کامیاب ہوگئے۔

خسارے میں جانے کے بعد تیونس کی ٹیم سنبھلی اور اْس نے بھی بڑھ چڑھ کر حملے کیے جس کے نتیجے میں 35 ویں منٹ میں اْن کو پنالٹی کک ملی جس پر سیسی نے گول کرکے مقابلہ ایک ایک سے برابر کر دیا ۔پہلے ہاف کے اختتام تک مقابلہ برابر رہا، دوسرے ہاف میں بھی انگلش ٹیم نے اپنا دباؤ قائم رکھا اور آخری لمحات میں انگلش کھلاڑی ہیری کین نے ایک اور گول کرکے ٹیم کو فتح دلادی۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…