ہندوستان کو ڈیمز بنانے کا کوئی فائدہ نہیں کیونکہ۔۔۔!!! بھارتی سیاستدان نے ایسی وجہ بتا دی کہ آپ بھی سوچ میں پڑ جائینگے

13  جون‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پانی کے معاملے پر پاکستان اور بھارت کے درمیان تعلقات شدید کشیدگی کا شکارہیں ،پاکستان تو اس مسئلے کو لیکر عالمی بینک بھی گیا لیکن الٹا عالمی بینک میں موجود بھارتی لابی نے کام کردکھایا اور پاکستان کو یہ مشورہ دیا گیا کہ وہ اپنی شکایت واپس لے لے۔حالیہ موسم گرما میں پانی کی کمی کا مسئلہ شدت اختیار کر گیا ہے جس پر چیف جسٹس کو بھی از خود نوٹس لینا پڑا۔

دوسری جانب ایک حلقے کی طرف سے کالا باغ ڈیم بنانے کی مہم بھی شروع کی گئی ہے ۔بھارت کی جانب سے ڈیمز بنانے کا عمل تیزی سے جاری ہے ۔ اسی معاملے پر گفتگو کرتے ہوئے ایک بھارتی سیاستدان نے اپنی حکومت کو مشورہ دیا ہے کہ وہ ڈیمز بنانا چھوڑ دے ۔ کیونکہ حکومت بند باندھ رہی ہے پھر اس پر بجلی گھر بنائے گی۔ پانی میں سے بجلی نکل جائیگی۔یہی پانی کھیتوں میں جائیگا ۔ جب پانی میں سے اس کی طاقت ہی نکل جائیگی تو یہ کھیتوں میں کس کام آئیگا؟

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…