حمزہ شہباز کے خلاف سنگین دفعات کے تحت مقدمہ درج ،اغواء اور برہنہ کرکے تشدد کا نشانہ بنانے کے الزامات، افسوسناک انکشافات

4  جون‬‮  2018

اسلام آباد(آن لائن)خاتون پر تشدد،برہنہ کرکے تھپڑوں،لاتوں اور مکوں کی بارش برسانے ،قیمتی اشیاء زبردستی چھیننے اور قتل کی دھمکیاں دے کر راستے سے ہٹانے کے حوالے سے حمزہ شہباز کے خلاف سنگین دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔ایف آئی آر کے مطابق تھانہ اسلام پورہ لاہور میں حمزہ شہباز کی مبینہ منکوحہ عائشہ احد نے درخواست دی تھی جس پر الزام لگایا گیا تھا کہ ان کے شوہر حمزہ شہبازنے ذوالفقار چیمہ،عتیق ڈوگر اور پولیس

افسران کے ساتھ ملکر انہیں اغواء کروایا،جس پر انہیں برہنہ کرکے شدید تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔پولیس نے دفعہ354/342،382/100،148/149،506/511اور333کے تحت مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق کہ حمزہ شہباز اس مقدمہ میں ضمانت کے بغیر کسی طور پر آزادانہ گھوم نہیں سکتے جبکہ سینئر ایڈووکیٹ زبیر احمد نے کہا ہے کہ سنگین نوعیت کی دفعات عمر قید اور سزائے موت تک بھی لے جاسکتی ہیں۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…