’میری لمبی عمر کا راز یہ ہے کہ میں نے کبھی کسی بھی مرد کو۔۔۔‘ 106 سالہ خاتون نے طویل زندگی کا ایسا راز بتادیا کہ مردوں کے ہوش اُڑادئیے

13  جون‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا میں کئی افراد ایسے گزرے ہیں جنہوں نے طویل عمر پائی۔ اپنی طویل العمری کا راز ان لوگوں نے شیئر بھی کیا مگر اب برطانیہ کی 106سالہ خاتون نے اپنی طویل العمری کا ایسا راز بتایا ہے کہ جان کر مرد حضرات کے منہ کھلے کے کھلے رہ جائیں گے۔ برطانوی اخبار سے بات کرتے ہوئے میڈلین ڈائی نامی اس خاتون نے بتایا ہے کہ وہ 1912میں برطانیہ کے معروف علاقے جنوبی یارک شائر کے قصبے ہیلے میں پیدا ہوئی تھی، میڈلین کا کہنا تھا کہ آج بھی اس کی صحت قابل رشک

ہے اور وہ چھڑی یا کسی اور سہارے کے بغیر چلتی پھرتی ہے۔ میڈلین نے اپنی طویل اور صحت مندانہ زندگی کا راز بتاتے ہوئے کہا کہ اس کی زندگی میں کبھی کوئی مرد نہیں آیا، شادی تو دور اس نے کبھی کسی کو بوائے فرینڈ بھی نہیں بنایا۔ میڈلین کے مطابق شادی یا مردوں کے ساتھ تعلق سے جو ذہنی پریشانی کا باعث ہوتی ہے اور اس سے دور رہنا ہی اس کی طویل عمر کا راز ہے۔ میڈلین کا کہنا تھا کہ اس نے شراب سے بھی ہمیشہ اجتناب کیا ، وہ اپنی 90ویں سالگرہ کے موقع پر شراب خانے گئی تھی۔

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…