مزید2سیاسی شخصیات کے اقامے نکل آئے، معاملہ عدالت پہنچ گیا، دونوں افراد کا تعلق کس پارٹی سے ہے؟

28  مئی‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ کے صوبائی وزرا ناصر حسین شاہ اور منظور وسان بھی اقامہ ہولڈر نکلے ۔ان کی نااہلی کیلئے سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی ۔نجی ٹی وی کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں موقف اختیار کیاگیا ہے کہ صوبائی وزیر اطلاعات ناصر حسین شاہ 2009 میں یو اے ای کے اقامہ ہولڈر ہیں ،انہوں نے 2013کے کاغذات نامزدگی میں اپنا پیشہ زراعت

ظاہر کیا تھا جبکہ یواے ای کے اقامہ کو ظاہر نہیں کیا اس پر وہ صادق اور امین نہیں رہے،عدالت سے استدعا ہے کہ انہیں نااہل قرار دیا جائے ۔دوسری درخواست صوبائی وزیر منظور وسان کیخلاف دی گئی ہے اس میں کہا گیا کہ پیپلزپارٹی کے رہنمامنظور وسان دبئی کی کمپنی کے شیئر ہولڈر ہیں اور کاغذات نامزدگی میں اقامہ ظاہر نہ کرنے پر نااہل قراردیا جائے،درخواست پر سماعت آج ہونے کا امکان ہے ۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…