دنیا کے گرد چکر لگانے والا نو مسلم چینی سعودی عرب پہنچ گیا،سفر سے قبل چینی شخص مسلمان نہیں تھا لیکن دوران سفر کیسے اسلام قبول کیا؟حیرت انگیز انکشافات

26  مئی‬‮  2018

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) عبداللہ نامی چینی سیاح 106ممالک کا سفر طے کرکے سعودی عرب پہنچ گیا،سفر سے قبل چینی شخص مسلمان نہیں تھا لیکن دوران سفر اس نیاسلام قبول کیا۔عرب ٹی وی کے مطابق نومسلم چینی سیاح عبداللہ شان کا کہنا تھا کہ 2003میں دنیا کے گرد اپنے سفر کا آغاز کیا تھا لیکن بد قسمتی سے برطانیہ میں ایک حادثے کا شکار ہو گیا

اور واپس چین چلا گیا لیکن اپنے عزم کو عملی جامہ پہنانے کے لئے سفر کا پھر سے آغاز کیا ۔گزشتہ سال2017 میں دبئی میں ایک چینی شخص نے اسلام کی دعوت دی جس پر اسلام قبول کیا اور اسلام قبول کرنے کے بعدکعبہ پر حاضری کا ارادہ کیا اورا س کو عملی جامہ پہنانے کے لئے سفر پر نکل پڑا۔دنیا کے گرد چکر لگانے کے دوران 106 ممالک کا سفر کیا اور عمرہ کی ادائیگی کیلئے ارض مقدس پہنچ گیا ،56سالہ نو مسلم چینی سیاح عبد اللہ کی روتے ہو ئے بتایا کہ کعبہ کے دیدار کے وقت آنکھوں میں آنسو آگئے تھے میں نیدنیا میں کہیں اتنا سکون محسوس نہیں کیا جتنا کہ مسجد الحرام میں مجھے محسوس ہوا۔عمرے کی سعادت حاصل کرنے کے بعد عبداللہ شان نے اس خواہش کا اظہار کیا ہے کہ وہ اب جلد از جلد روضہ رسول پر حاضری کو یقینی بنانا چاہتا ہینومسلم چینی عبداللہ شان نے اپنے پیغام میں کہا ہیکہ اسلام امن و سلامتی کا مذہب ہے جو امن اوع سلامتی کا علمبردار ہے ۔  عبداللہ نامی چینی سیاح 106ممالک کا سفر طے کرکے سعودی عرب پہنچ گیا،سفر سے قبل چینی شخص مسلمان نہیں تھا لیکن دوران سفر اس نیاسلام قبول کیا۔عرب ٹی وی کے مطابق نومسلم چینی سیاح عبداللہ شان کا کہنا تھا کہ 2003میں دنیا کے گرد اپنے سفر کا آغاز کیا تھا کہ لیکن بد قسمتی سے برطانیہ میں ایک حادثے کا شکار ہو گیا اور واپس چین چلا گیا لیکن اپنے عزم کو عملی جامہ پہنانے کے لئے سفر کا پھر سے آغاز کیا ۔

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…