انگلینڈ کے خلاف لارڈز میں پہلا ٹیسٹ میچ، کون کون میدان میں اترے گا؟ پاکستانی ٹیم کے کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کر دیا گیا، بڑی تبدیلی

23  مئی‬‮  2018

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے پریکٹس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ لائن اپ میں آئرلینڈ کے خلاف ٹیسٹ کھیلنے والے 11 کھلاڑیوں کے ساتھ حسن علی بھی شامل ہیں۔انہوں نے بتایاکہ حسن علی اور راحت علی میں سے کوئی ایک فائنل الیون کا حصہ بنے گا۔

مکی آرتھر کا کہنا تھا کہ محمد عامر مکمل فٹ اور میچ کیلئے تیار ہیں جبکہ اوپننگ بلے باز امام الحق نے خود کو ثابت کردیا ہے۔میچ کی تیاری کیلئے پاکستان ٹیم نے لندن میں بھرپور پریکٹس کی۔ کھلاڑیوں نے بولنگ بیٹنگ اور فیلڈنگ کی مشقیں کی۔اس سے قبل پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان کا کہنا کہ انگلش کرکٹ ٹیم فیورٹ کی حیثیت سے پاکستان کے خلاف سیریز شروع کرے گی جس کے باعث میزبان ٹیم پر دباؤ زیادہ ہوگا۔سرفراز احمد نے کہا کہ انہوں نے پاکستانی کرکٹرز سے کہا ہے کہ وہ بے خوف ہوکر کھیلیں اور کسی کے دباؤ میں نہ آئیں۔ان کاکہنا تھا کہ نوجوان اور باصلاحیت کھلاڑیوں پر مشتمل یہ ٹیم اگر اپنی اہلیت کے مطابق کھیلی تو انگلینڈ کو اپ سیٹ کرنے کی بھر پور صلاحیت رکھتی ہے۔سرفراز احمد نے اپنے کھلاڑیوں پر واضح کیا کہ وہ کسی کھلاڑی کے بڑے نام اور اسٹار ڈم سے خوف زدہ نہ ہوں اور اپنے آپ پر یقین کریں۔لارڈز ٹیسٹ کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کی اسکواڈ میں سے 12 کھلاڑیوں کو منتخب کرلیا گیا۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان لارڈز ٹیسٹ جمعرات سے شروع ہوگا۔  پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے پریکٹس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ لائن اپ میں آئرلینڈ کے خلاف ٹیسٹ کھیلنے والے 11 کھلاڑیوں کے ساتھ حسن علی بھی شامل ہیں۔انہوں نے بتایاکہ حسن علی اور راحت علی میں سے کوئی ایک فائنل الیون کا حصہ بنے گا۔مکی آرتھر کا کہنا تھا کہ محمد عامر مکمل فٹ اور میچ کیلئے تیار ہیں

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…