نواز شریف پر بھارت رقم منتقلی کا الزام، چیئرمین نیب کو طلب کرنیوالے ن لیگی رکن اسمبلی وقائمہ کمیٹی چیئرمین کے ساتھ کیا کام ہو گیا؟ تشویشناک خبر

22  مئی‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کاجلاس کمیٹی چیئرمین چوہدری محمد اشرف کو ہارٹ اٹیک کے باعث منسوخ کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کا اِن کیمرا اجلاس آج دوپہر 2 بجے ہونا تھا، جس میں سابق وزیراعظم نواز شریف پر 4 ارب 90 کروڑ ڈالر کی رقم منی لانڈرنگ کے ذریعے بھارت رقم منتقلی کے الزام کی وضاحت کے لیے قومی احتساب بیورو (نیب) کے

چئیرمین جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کو ذاتی حیثیت میں طلب کیا گیا تھا۔اس سے قبل 16 مئی کو طلبی کے باوجود چیئرمین نیب قائمہ کمیٹی کے سامنے پیش نہیں ہوئے تھے اور مصروفیات کی بنا پر معذرت کرتے ہوئے پیشی کے لیے مناسب وقت مانگا تھا، جسے کمیٹی نے قبول کرتے ہوئے انہیں 22 مئی کو دوبارہ طلب کیا تھا۔جسٹس (ر) جاوید اقبال نے آج (22 مئی) کے اجلاس میں اپنی شرکت کی یقین دہانی کروائی تھی، تاہم اجلاس منسوخ کردیا گیا۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…