ایران کے ساتھ نئی جوہری ڈیل کی خبریں بے بنیاد ہیں،یورپی یونین کی تردید

21  مئی‬‮  2018

ویانا(این این آئی) یورپی یونین کے تین ذرائع نے اس بات کو مسترد کردیا ہے کہ یورپی یونین ایران کے ساتھ ایک نئی جوہری ڈیل کرنے کی تیاری کر رہی ہے۔ غیرملکی خبررساں اداریے کے مطابق ان ذرائع نے ایسی خبروں کو بھی مسترد کیا کہ جمعہ کے روز ویان میں ہونے والی ملاقات کے دوران چند رعایتوں کے بدلے ایران کو مالی امداد فراہم کرنے کی پیش کش کی جائے گی۔ برطانیہ، جرمنی، فرانس، چین اور روس کے سفارت کار آئندہ جمعہ کو

آسٹریا کے دارالحکومت میں ملاقات کر رہے ہیں تاکہ ایران کی عالمی جوہری ڈیل کے حوالے سے مستقبل کا لائحہ عمل تیار کیا جا سکے۔قبل ازیں ایسی خبریں منظر عام پر آئی تھیں کہ ایران کے سامنے ایک نیا معاہدہ رکھا جائے گا، جو 2015سے ملتا جلتا ہوگا لیکن اس میں امریکی تحفظات کا بھی خیال رکھا جائے گا۔ امریکا ایران کے بیلیسٹک میزائل کے پروگرام کا خاتمہ اور تہران حکومت کا مشرق وسطیٰ میں کردار محدود کرنا چاہتا ہے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…