حکومت نے عمران خان کو سب سے بڑا تحفہ دیدیا سپریم کورٹ میں ایسا راز کھل کر سامنے آگیا کہ جان کر نواز شریف کے پیروں تلے سے زمین نکل جائے گی ، اپنی حکومت نے عمران خان کو ۔۔

13  مئی‬‮  2018

اسلام آباد (نیو زڈیسک)سپریم کورٹ آف پاکستان نے طارق فضل چوہدری سے بنی گالہ میں تعمیر ات کے ریگولاائز کرنے کے حوالے سے پوچھا کہ آپ کو یہ رعایت کس نے دی ؟ ہمیں وضاحت دیں ورنہ ہم ایکشن لینے پر مجبور ہو جائیں گے ۔ جس پر وزارت کیڈ طارق فضل چوہدری نے اعترافی بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ تعمیرات ریگولر کرنے کا فیصلہ ہم نے کیا ۔ جس پر چیف جسٹس ثاقب نثار نے طارق فضل چوہدری سے کہا کہ

ایک بار اونچی آواز میں وضاحت کریں ۔ جس پر ان کا کہنا تھا کہ عدالت نے بنی گالہ تعمیرات ریگولر کرنے کا کوئی حکم نہیں دیا ۔ چیف جسٹس ثاقب نثار استفسار کرتے ہوئے کہا ہے تجاوزات کیخلاف کاروائی کرنا حکومت کا کام ہے جب حکومت ہی کوئی کاروائی نہ کریں تو پھر ہم کیا کر سکتے ہیں ۔ چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ ہم بار بار یہ تاثر دیا جاتا ہے کہ عدالت چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کیساتھ خاص سلوک کر رہی ہے ۔ عدالت نے بنی گالا تعمیرات کیس کی سماعت غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی کردی۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…