جوہری معاہدہ ختم کرنے پر ایرانی پارلیمنٹ میں امریکی پرچم نذرِ آتش،ٹرمپ کو سنگین نتائج بھگتنے کی دھمکی دیدی

9  مئی‬‮  2018

تہران(آن لائن)ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے امریکی صدر پر طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پاس مسائل حل کرنے کیلئے ذہنی صلاحیت موجود نہیں۔ ایرانی نشریاتی ادارے کے مطابق اراکین پارلیمنٹ نے ایوان میں امریکی پرچم نذر آتش کیا۔ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکرعلی لاریجان نے امریکی صدر کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ

ایران جوہری معاہدے سے علیحدگی امریکا کو تنہا کردے گی،امریکی اقدام عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے،امریکی صدر صرف طاقت کی زبان سمجھتے ہیں۔انہوں نے خدشہ ظاہر کیا کہ معاہدے میں شامل یورپی ملکوں کی جانب سے ڈیل پر برقرار رہنے پر ابہام ہیں۔امریکی صدر کے فیصلے کی مخالفت میں ایرانی اراکین پارلیمنٹ نے ایوان میں امریکی پرچم بھی نذر آتش کیا۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…