’اسلامی موضوعات پر کرکٹرز اور اداکاروں کو بات کرنے کیلئے بٹھا دیا جاتا ہے‘‘ اب کون اسلامی موضوعات پر رائے دے سکے گا،سحروافطار میں ٹی وی چینلز پر اچھل کود متعارف کروانے والا کون نکلا؟جسٹس شوکت عزیز صدیقی نےبڑی پابندی عائد کرتے ہوئے 4اینکرزکو سخت ترین وارننگ جاری کر دی، یہ کون کون ہیں؟

9  مئی‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ میں رمضان ٹرانسمیشن اور مارننگ شوز سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ عامر لیاقت ،ساحر لودھی ،فہد مصطفی اور وسیم بادامی باز آجائیں ،سحرو افطار میں اچھل کود اور دھمال نہیں چلنے دیں گے . جسٹس شوکت صدیقی نے کہا کہ اچھل کو داور دھمال عامر لیاقت نے

متعارف کرائی ،باقی سب ان کے شاگر دہیں ،انہوں نے کہا کہ اسلامی موضوعات پر کرکٹرز اور اداکاروں کو بات کرنے کیلئے بیٹھا دیا جاتاہے، اسلام پر پی ایچ ڈی سکالرسے کم بات نہیں کرے گا،جسٹس شوکت صدیقی نے حکم دیا کہ تمام چینلز مغرب کی اذان سے پانچ منٹ قبل درودشریف یا قصیدہ بردہ شریف نشر کریں، کوئی اشتہار نہیں چلے گا. انہوں نے کہا کہ میں وہ حکم نہیں دیتا جس پر عملدرآمد نہ کراسکوں

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…