فلم کی ناکامی کا ذمہ دار اداکارہ کی ذاتی زندگی کو نہیں ٹھہرایا جا سکتا، رانی مکرجی

6  مئی‬‮  2018

ممبئی(آئی این پی) بالی وڈ اداکارہ رانی مکرجی نے کہا ہے کہ فلم کی ناکامی کا ذمہ دار اداکارہ کی ذاتی زندگی کو نہیں ٹھہرایا جا سکتا۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ رانی مکھرجی نے کہا ہے کہ اداکارہ کا شادی شدہ ہونا یا عمر سے فلم کی ناکامی یا کامیابی کا کوئی بھی تعلق نہیں ہے، فلم انڈسٹری میں اداکارہ کی عمر اور اس کا شادی شدہ

ہونا نقصان دہ مانا جاتا ہے لیکن فلم ’’ہچکی‘‘کی کامیابی سے لوگوں کی سوچ میں تبدیلی آئی ہے اور یہ سمجھنا بہت اہم ہے کہ لوگ اچھی اور معیاری فلمیں دیکھنا چاہتے ہیں، جب شائقین کو اچھی فلمیں دیکھنے کو ملیں گی تو اس سے انہیں کوئی فرق نہیں پڑتا کہ آپ شادی شدہ ہیں یا نہیں وہ صرف فلموں سے تفریح حاصل کرنا چاہتے ہیں میں اپنی ذاتی زندگی میں کیا کر رہی ہوں اس سے کسی کو کوئی سروکار نہیں ہونی چاہیئے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…