روس نے افغانستان میں امن و مفاہمت کی پاکستانی کوششوں کی حمایت کردی،آرمی چیف جنرل قمر باجوہ سے بڑی خواہش کا اظہار کردیاگیا

25  اپریل‬‮  2018

آسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) روس نے افغانستان میں امن اور مفاہمت کی پاکستانی کوششوں کی مکمل حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس بھی اس امن عمل کا حصہ بننا چاہتا ہے جبکہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا تھا کہ سرد جنگ کا اب خاتمہ ہونا چاہیئے۔ ترجمان پاک فوج کے مطابق آرمی چیف نے اپنے دورہ روس کے دوسرے روز بدھ کو روسی چیف آف جنرل اسٹاف، جنرل ویلرے سے ملاقات کی ۔

روسی جنرل نے دہشت گردی کی جنگ میں پاکستان کے کردار کو سراہا۔ دونوں کے درمیان ملاقات ڈیفنس منسٹری موسکو میں ہوئی جس میں خطے کی سیکیورٹی، امن کی صورتحال سمیت دیگر اہم معاملات زیر غور آئے۔ روسی جنرل کے پاک فوج کی تعریف کرتے ہوئے دہشت گردی کی جنگ میں پاکستان کے کردار کو سراہا۔ ان کا مزید کہنا تحا کہ افغانستان میں امن کے لیے پاکستان کی کوششوں کو سراہتے ہیں اور اس سلسلے میں اپنا کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہیں۔ آرمی چیف کا اس موقع پر کہنا تھآ کہ افغانستان میں امن کے لیے ہر کوشش کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ افغانستان میں امن سے پورے خطے کو فائدہ ہو گا۔ پاکستان سرد جنگ کے اثرات سے نکلنا چاہتا ہے اور سرد جنگ کے اثرات آج بھی جنوبی ایشیا میں موجود ہیں۔ آرمی چیف کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان کے کسی ملک کے خلاف منفی عزائم نہیں ہیں اور پاکستان پاکستان علاقائی سطح پر تعاون کے لیے مل کر کام کرنے کا خواہش مند ہے۔  روس نے افغانستان میں امن اور مفاہمت کی پاکستانی کوششوں کی مکمل حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس بھی اس امن عمل کا حصہ بننا چاہتا ہے جبکہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا تھا کہ سرد جنگ کا اب خاتمہ ہونا چاہیئے۔ ترجمان پاک فوج کے مطابق آرمی چیف نے اپنے دورہ روس کے دوسرے روز بدھ کو روسی چیف آف جنرل اسٹاف، جنرل ویلرے سے ملاقات کی ۔ روسی جنرل نے دہشت گردی کی جنگ میں پاکستان کے کردار کو سراہا۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…