وزیر مملکت اطلاعات مریم اورنگزیب کا نامور فنکار معین اختر کی برسی پر مرحوم کو خراج عقیدت

22  اپریل‬‮  2018

اسلام آباد (این این آئی)وزیر مملکت اطلاعات مریم اورنگزیب نے نامور فنکار معین اختر کی برسی پر مرحوم کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ معین اختر ایک عظیم اور بے مثال فنکار تھے جنہوں نے سنجیدہ اور مزاحیہ دونوں کرداروں کو منفرد انداز میں ادا کرکے ناظرین کے دل جیتے۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ معین اختر پوری

دنیا میں پاکستان کی پہچان تھے، معین اختر کی جانے سے پیدا ہونے والا خلا پر نہیں ہو سکا۔انہوں نے کہا کہ نئے آنے والے فنکاروں کیلئے معین اختر ایک ادارے کی حیثیت رکھتے ہیں،انہیں ان کی فنکارانہ صلاحیتوں سے فائدہ اٹھانا چاہیے۔انہوں نے کہاکہ اللہ تعالی مرحوم کو اپنی رحمتوں میں رکھے،وہ قوم کی دعاؤں میں ہمیشہ شامل رہیں گے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…