، بدعنوانی پر سیاستدان کیخلاف کارروائی ہو تو یہ کردار کشی نہیں،چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے دھماکہ خیز اعلان کریا

20  اپریل‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ ملک کے تمام سیاستدان نیب کیلئے قابل عزت ہیں ،بدعنوانی کے ضمن میں کسی سیاستدان کیخلاف کارروائی ہوتو یہ کردارکشی نہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق

چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ بدعنوانی ایک لعنت ہے جس کا خاتمہ نیب کی اولین ترجیح ہے۔ انہوں نے کہا کہ نیب افسران بدعنوانی کے خاتمے کو اپنی قومی ذمہ داری سمجھتے ہیں اور کرپشن فری پاکستان کیلئے بھرپور کوششیں کررہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ نیب کی پہلی اور آخری وابستگی پاکستان اور عوام سے ہے، نیب احتساب سب کیلئے کی پالیسی پر سختی سے عمل کررہا ہے۔انہوں نے کہا کہ ملک کے تمام سیاستدان نیب کیلئے قابل عزت ہیں، کسی بھی سیاستدان کی کردارکشی کا تصور بھی نہیں کیاجاسکتا اور ایسا ہرگز نہیں ہوگا۔انہوں نے کہا کہ نیب کی تمام کارروائیاں حقائق، شواہد، قانون کے مطابق ہیں، بدعنوانی کے ضمن میں کسی سیاستدان کیخلاف کارروائی ہوتو یہ کردارکشی نہیں۔ انہوں نے کہا کہ نیب کاہرقدم قانون کے مطابق ہے جس کا ٹھوس جواز عدالت کے سامنے پیش کیا جائیگا۔انہوں نے کہا کہ تمام شکایات کی جانچ پڑتال میرٹ اورشفافیت کیساتھ منطقی انجام تک پہنچائی جائیں گی۔ چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ ملک کے تمام سیاستدان نیب کیلئے قابل عزت ہیں ،بدعنوانی کے ضمن میں کسی سیاستدان کیخلاف کارروائی ہوتو یہ کردارکشی نہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ بدعنوانی ایک لعنت ہے جس کا خاتمہ نیب کی اولین ترجیح ہے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…