دنیا بھر میں ٹوئٹر کی سروس معطل ہونے کے بعد بحال کر دی گئی

18  اپریل‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ٹوئٹر کی سروس پاکستان، امریکا، برطانیہ اور یورپ کے کئی ممالک سمیت تقریبا دنیا کے ہر خطے میں معطل ہوگئی تھی۔ پاکستان میں صارفین نے جیسے ہی شام کے 7 بجے کے بعد ٹوئٹر چلانے کی کوشش کی تو کمپنی کی جانب سے صارفین کو پیغام موصول ہوا کہ تکنیکی وجوہات کی بناء پر ویب سائٹ کی سروس معطل ہے۔

تاہم بعد ازاں سروس قریبا 30 منٹ کے اندر بحال ہوگئی تھی۔ ٹوئٹر کی سروس سلسلہ وار آہستہ آہستہ بحال ہوئی، سب سے پہلے ٹوٹٹر کی ویب سائٹ پر سروس بحال ہوئی، جس کے بعد ایپلی کیشنز پر بھی سروس بحال ہوئی۔ واضح رہے کہ اس سے قبل ٹوئٹر سمیت دیگر سماجی رابطوں کی ویب سائٹس اور سوشل شیئرنگ ایپلی کیشنز کی سروس مختلف وجوہات کی بناء پر عارضی طور پر بیک وقت میں دنیا کے مختلف ممالک میں معطل ہوتی رہی ہیں۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…