صوبوں میں بھی نگران حکومتوں کے قیام کے لیے مشاورت کا عمل تیز ،پنجاب،سندھ،خیبرپختونخوا کے نگران وزیراعلیٰ کون ہوسکتے ہیں؟ نام سامنے آگئے

16  اپریل‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) صوبوں میں بھی نگران حکومتوں کے قیام کے لیے مشاورت کا عمل تیز ،پنجاب،سندھ،خیبرپختونخوا کے نگران وزیراعلیٰ کون ہوسکتے ہیں؟ نام سامنے آگئے،ذرائع نے بتایا ہے کہ خیبر پختونخوا کے نگران وزیر اعلی کے لیے بھی ایک سابق جج اور دو سابق چیف سیکرٹریز کے نام زیر غور ہیں۔

پنجاب کے نگران وزیر اعلی کے لیے ایک سابق چیف سیکرٹری کا نام زیر غور،بھی ہے اس کے علاؤہ طارق کھوسہ،سلمان شاہ اور شاہد کاردار کے نام بھی تحریک انصاف کی جانب سے تجویز کر دئیے گئے ہیں جبکہ ذرائع کا کہنا ہے کہ سندھ کا نگران وزیر اعلی ایک سابق فوجی جرنیل ہو سکتا ہے تاہم وہاں بھی ایک ٹیکنوکریٹ کا نام زیر غور ہے مرکز میں نگران کابینہ کے لیے عطاء4 الرحمن،ملیحہ لودھی،تیمور ملک،عباس خان،شکیل درانی،تیمور عظمت عثمان،ادیب رضوی،مشتاق چہاپرہ کے نام زیر غور ہیں ذرائع نے مزید انکشاف کیا کہ مقتدر ادارہ کی کلیئرنس تمام امیدوار وں کے لیے لازمی ہوگی ۔مرکز میں نگران وزیراعظم کے لیے عبد الرزاق داؤد بھی تحریک انصاف کی فہرست میں بطور نگران وزیراعظم شامل ہیں دوسری طرف ڈاکٹر عشرت بھی ہیں۔ صوبوں میں بھی نگران حکومتوں کے قیام کے لیے مشاورت کا عمل تیز ،پنجاب،سندھ،خیبرپختونخوا کے نگران وزیراعلیٰ کون ہوسکتے ہیں؟ نام سامنے آگئے،ذرائع نے بتایا ہے کہ خیبر پختونخوا کے نگران وزیر اعلی کے لیے بھی ایک سابق جج اور دو سابق چیف سیکرٹریز کے نام زیر غور ہیں۔پنجاب کے نگران وزیر اعلی کے لیے ایک سابق چیف سیکرٹری کا نام زیر غور،بھی ہے اس کے علاؤہ طارق کھوسہ،سلمان شاہ اور شاہد کاردار کے نام بھی تحریک انصاف کی جانب سے تجویز کر دئیے گئے ہیں

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…