دوسروں کی وکٹیں اڑاتے اڑاتے کپتان کی اپنی ایک یا دو نہیں بلکہ اکٹھی 12وکٹیں اڑ گئیں،کتنے اراکین اسمبلی پارٹی چھوڑ کر پیپلزپارٹی میں شامل ہورہے ہیں، کپتان کے ہوش ہی اڑ گئے

14  اپریل‬‮  2018

پشاور (ویب ڈیسک) تحریک انصاف کے ایک درجن سے زائد اراکین کا پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ، 4ارکان خیبرپختونخواہ اسمبلی پیپلزپارٹی کو پیارے ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے ایک درجن سے زائد اراکین اسمبلی نے پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا ہے اور ان میں سے 4اراکین اسمبلی نے تحریک انصاف چھوڑنے کے بعد پیپلزپارٹی میں شمولیت کا فیصلہ کیا۔ تحریک انصاف کے 4 ارکان صوبائی اسمبلی جن کا تعلق پشاور ڈویژن اور جنوبی پنجاب سے ہے

آج پیپلز پارٹی کے رہنماؤں سے ملاقات کریں گے۔ جس کے دوران وہ پیپلز پارٹی سے معاملات کو حتمی شکل دیں گے۔ پیپلز پارٹی کے باوثوق نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ تحریک انصاف کے رہنماؤں کے ساتھ معاملات طے کئے گئے ہیں تاہم آج حتمی مذاکرات ہونگے۔جبکہ پی ٹی آئی مرکزی رہنماء سابق وزیر اعلی سندھ لیاقت علی جتوئی آج میرپورخاص پہنچے گے.سابق ایم این اے سید قربان علی شاہ کی اہلیہ کی وفات پر قربان علی شاہ سے تعزیت کرینگے اور پھر پی ٹی آئی میں شمولیت کی دعوت دینگے۔

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…