سپریم کورٹ نے آئین کے آرٹیکل باسٹھ ون ایف کی تشریح میں معروف مصنف مائیکل ایچ ہارٹ کی کس کتاب کا حوالہ دیا ،تفصیلات منظر عام پر آگئیں

14  اپریل‬‮  2018

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ نے آئین کے آرٹیکل باسٹھ ون ایف کی تشریح کرتے ہوئے اس بار کسی ناول کا سہارا نہیں لیا تاہم معروف مصنف مائیکل ایچ ہارٹ کی کتاب تاریخ کی سو بااثر شخصیات کا حوالہ دیا ہے کتاب تاریخ کی سو بااثر شخصیات میں مصنف نے محمد رسول اللہ کو بااثر شخصیات کی فہرست میں شامل کرنے کی جو وجوہات بیان کی تھیں،جسٹس عمر عطا بندیال

نے اس کو اپنے فیصلے کا حصہ بنایا ہے، سپریم کورٹ نے اس بار فیصلے میں اسلامی شقوں کو بیان کر کے آئین میں لائی گئی ضیا الحق کی ترامیم کی تفصیلات بیان کی ہیں، عدالتی فیصلے میں قرآن کی آیات بھی شامل کی گئی ہیں اور کہا گیا ہے کہ آئین کے آرٹیکل باسٹھ ون ایف میں مقرر کیاگیا دیانت داری، صداقت اورسچائی کا معیارمحمد رسول اللہ کی سنت سے اخذ کیا گیا ہے



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…